دیپالپور پاکپتن روڈ پر واقع شاپنگ بیگز کی دوکان میں آگ بھڑک اٹھی

Published on January 17, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 371)      No Comments

اوکاڑہ(یو این پی) دیپالپور پاکپتن روڈ پر واقع پیپلی چوک میں شاپنگ بیگز کی دوکان میں آگ لگ گئی۔ مالکان کے مطابق گھر آگ دوکان کے پیچھے گودام میں لاپرواہی کی وجہ سے لگی۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 دیپالپور کی ایمبولینس اور دو فائر وہیکلز فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گئیں ۔ریسکیو ٹیموں نے بروقت ریسپانس اور پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائر فائٹنگ آپریشن شروع کر دیا۔ اوکاڑہ ریسکیو ٹیموں نے دو گھنٹے کے کامیاب فائر فائٹنگ آپریشن کے بعد آگ پر مکمل طور پر قابو پالیا

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题