اوکاڑہ ،فیصل آباد روڈ پر تین موٹر سائیکلوں کا آپس میں تصادم،4 افراد زخمی، ہسپتال منتقل

Published on January 18, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 324)      No Comments

اوکاڑہ (یو این پی)فیصل آباد روڈ نزد 21 جی ڈی سٹاپ پر تین موٹر سائیکل آپس میں ٹکرا گئیں۔ حادثہ کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار 4 افراد زخمی ہو گئے۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ایمبولینس فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گئیں اور امدادی سرگرمیاں شروع کر دیں۔ ریسکیو ٹیم نے ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے تمام متاثرین کو ڈی ایچ کیو سٹی ہسپتال منتقل کر دیا۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog