دیپالپور کے نواحی علاقے میں 14 سالہ بچہ 40 فٹ گہرے کنواں میں گر گیا

Published on January 21, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 172)      No Comments

اوکاڑہ(یو این پی) دیپالپور کے نواحی گاؤں 39 ڈی میں واقع 40 فٹ کنواں میں 14 سالہ بچہ گر گیا۔ بچہ کنواں میں اترتے ہوئے سیڑھی ٹوٹنے کی وجہ سے گرا۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ایمبولینس اور ریسکیو وہیک فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گئیں ریسکیو ٹیم نے پیشہ وارانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے بچہ کو بحفاظت کنواں سے نکال لیا۔ بچہ کو بحفاظت کنواں سے نکال کے بعد موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کی گئی۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy