قومی شاہراہ رینالہ خورد میں کار کی موٹر سائیکل سے ٹکر، خاتون اور مرد سمیت 5 افراد زخمی

Published on January 22, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 169)      No Comments


اوکاڑہ (یو این پی) قومی شاہراہ نزد اےایل10/1 کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں ٹکر ہو گئی۔ حادثہ کے نتیجے میں کار اور موٹر سائیکل پر سوار خاتون سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 رینالہ خورد کی دو ایمبولینسز فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گئیں ۔ریسکیو ٹیموں نے تمام زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے آر ایچ سی ہسپتال رینالہ خورد منتقل کر دیا

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy