محراب پور کے دو نوجوان اغواء،60 لاکھ تاوان کا مطالبہ

Published on January 26, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 227)      No Comments

نوشہروفیروز (یواین پی)موبائل پر لڑکی باتیں کرنے والے دو نوجوان ملاقات کے لیے پہنچنے پر یرغمال 60 تاوان کا مطالبہ ورثہ کا عورتوں سمیت احتجاج اتنی رقم نہیں کہ تاوان ادا کرسکیں اعلیٰ حکام نوٹس لیں۔تفصیلات کے محراب پور کے قریبی علاقے تالپوروڈا کے دو نوجوان راجہ اور انور سھاگ اغوا کندہ گروہ کی عورتون کے ساتھ موبائل پر باتیں کرتے تھے جہنیں مزکورہ عورتوں نے ملاقات کے لیے بلایا تھا جہاں دونوں نوجوانوں کو یرغمال بناکر اغوا کرلیا گیا تھا دونوں نوجوانوں کے فون نمبر گزشتہ پانچ روز سے مسلسل بند ہیں ورثہ کا کہنا ہے گزشتہ رات کو ہمیں فون کر کے ہم سے نوجوانوں کی رہائی عوض 60 ساٹھ لاکھ روپے تاوان طلب کیا گیا ہے جس کی اطلاع ہم نے کنب تھانے میں دی ہے دوسری جانب مغوی نوجوانون کے ورثہ رضیہ سھاگ۔ندیم سھاگ۔مظفر اور دیگر کی قیادت میں پاک کتاب اٹھا کر احتجاجی مظاھرہ کیا اس موقعہ پر ان کا کہنا ہے کہ ہم غریب لوگ ہیں محنت گزر بسر کرتے ہیں ہمارے پاس ساٹھ لاکھ تو دور کی بات ہمارے پاس ساٹھ ھزار روپے بھی نہیں تو ساٹھ لاکھ روپے کہاں سے دیں انھون نے اغوا کندہ کو کلام پاک کا واسطہ دیتے ہو? ان کی رہائی کا مطالبہ کیا انہوں نے وزیر اعلیٰ سندھ آئی جی سندھ ڈی آئی جی سکہر اور اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Themes