جامعہ نعیمیہ سے منسلک مساجد میں نمازعیدالاضحی کی ادائیگی کاشیڈول جاری کردیا گیا

Published on August 31, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 758)      No Comments

لاہور(یو این پی )جامعہ نعیمیہ سے منسلک مساجد میں نمازعیدالاضحی کی ادائیگی کاشیڈول جاری کردیا گیا۔دارالعلوم جامعہ سراجیہ نعیمیہ مغلپورہ میں نمازعید الاضحی 6:00بجے صبح ادا کی جائیگی اسی طرح ادارہ نعیم القرآن گڑھی شاہو (مفتی نعیم احمدصابری) 6:15بجے صبح پڑھائی جائیگی۔جامعہ نعیمیہ گڑھی شاہو مفتی محمدمدنی سعیدی،جامع مسجدبلال مصری شاہ مفتی محمدعارف حسین خورشیدی،جامع مسجد عثمانیہ رضویہ عالم روڈ شاد باغ علامہ محمدعثمان علی قادری،جامعہ مسجدمحراب شریف گڑھی شاہوقاری محمدامیرقادری،جامعہ مسجدعثمانیہ غوثیہ سوامی نگرعلامہ محمدخضر حیات نعیمی،جامع مسجد حنفیہ غوثیہ غازی محلہ مولاناواقب سرورنعیمی،جامع مسجد گلشن ر سول قربان لائن اقبال کالونی علامہ مسعود احمدسیالوی ، چائلڈ پروٹیکشن بیور وپروفیسر یاسر علی صبح 6:30 بجے نماز عید پڑھائیں گے۔جامع مسجد نصرت الاسلام 28بازارکینٹ لاہورشیخ الحدیث مفتی عبدالعلیم سیالوی،جامع مسجد غوثیہ صدرکینٹ علامہ عمران رضا،جامعہ مسجد سراج دولتانہ ہاؤس گڑھی شاہو مولانا محمدرضوان اکرم،جامع مسجد حنفیہ جی ٹی روڈ باغبانپور قاری محمدفیاض نعیمی،جامع مسجد جی اوآر مولانا محبوب ا حمدچشتی،جامع مسجد مدینہ گلی نمبر3گلستان کالونی دھرم پورمفتی غلام مرتضی نقشبندی نعیمی 6:45بجے صبح نماز پڑھائیں گے۔جامع مسجد رحمانیہ غوثیہ ڈھوٹی پیر سلطان پورہ مفتی انتخاب احمدنوری،جامع مسجد پنج پیر بادامی باغ مفتی ابوبکررضوی،جامع مسجد حنفیہ فاروقیہ مغلپورہ پرفیسروارث علی شاہین،اخوان کالج گراؤنڈبرگی لاہورکینٹ پیرسیدشہباز احمدسیفی،جامع مسجدنعمانیہ چاہ میراں مفتی ابوبکرقریشی نعیمی،جامع مسجد نورانگوری باغ سکیم شالامار پروفیسرلیاقت علی صدیقی نعیمی،جامع مسجد سائیں علی گوہرگڑھی شاہوقاری فیاض احمد،جامعہ مسجد فاروقیہ ریلوے کالونی مولانا مظہرفرید،جامع مسجد انوارمدینہ گھاس منڈی علامہ محمداکمل قادری نعیمی،جامع مسجدحنفیہ باغبانپور ہ علامہ محمداحمدرضا،جامع رزاق کالونی تاجپورہ مولانا کاشف نعیمی،جامع مسجدمدنی شالیمار ٹاؤن مولانا عبدالغفور ،جامعہ مسجداہل سنت وجماعت پسرورمولانا امتیاز علی گردیزی،جامع مسجد درس بڑے میاں مغلپورہ سیدضیاء ا لرحمان شاہ،جامعہ مسجد حنفیہ المنار شیرانوالا گیٹ قاری محمدافضل قصوری،جامع مسجد غوثیہ گتہ فیکٹری مغلپورہ مفتی کرامت علی،جامع مسجدمدینہ فتح گڑھ مفتی بلال سلطان،جامع مسجد فاروقیہ فاروق گنج مولانا ساجد علی سعیدی،جامع مسجد غوثیہ رضویہ آخری منٹ علامہ محمدوقاص چشتی،جامع مسجدمنورہ دھوبی گھاٹ علامہ قاری قیصر شہزاد سعیدی،جامع مسجد مدنی شریف پورہ علامہ امان اللہ ،جامع مسجد بلال اعوان ٹاؤن مفتی انوار طارق،جامع مسجد غوثیہ گڑھی شاہوقاری غلام رسول چشتی،جامع مسجدانوارمدینہ مغلپورہ سکیم نمبر 3قاری منظور احمد،جامع مسجد حنفیہ غوثیہ سکیم نمبر2شاد باغ مفتی محمدعمران حنفی،جامع مسجد حنفیہ حمیدیہ نسبت روڈ پیرسیدزین العابدین شاہ،جامع مسجد نظام الدین چشتی محمدنگرعلامہ محمدخضرحیات ،جامع مسجد مدنی قادریہ رضویہ مین بازار مکہ کالونی گلبرک 3ڈاکٹرمفتی محمدسلیمان قادری،جامع مسجدانوارمدینہ بی بلاک الفیصل ٹاؤن لاہورکینٹ مفتی محمدہاشم رضوی،جامع مسجدمحمدیہ غوثیہ بالمقابل وی ای ٹی علامہ محمدزبیر نعیمی،جامع مسجدیارسول اللہ چائنیہ سکیم مولانا شوکت علی محمدی نعیمی،جامع مسجد نورمحمدشالیمار ٹاؤن مولاناکاشف عبداللہ نعیمی7:00بجے صبح عید الاضحی کی نماز ادا کی جائیگی۔جامعہ مسجد چوک دالگراں مفتی محمدفیصل ندیم،جامع مسجد نوری نورکالونی صدر کینٹ مولانا عمران بریلوی،جامع مسجد غوثیہ شالیمارٹاؤن مولانا محمدمزمل علی نعیمی،جامع مسجد حنفیہ غوثیہ شاد باغ مولانا علی رضامحمدی،جامع مسجد غوثیہ کالونی ضرارشہیدروڈ صدرکینٹ مولانا فخرعباس،جامع مسجد نقشبندیہ موئزٹاؤن قاری عبدالمجید نعیمی،جامع مسجدموتی کشمیری بازار علامہ امان للہ نعیمی7:15بجے صبح نماز عید پڑھائیں گے۔جامع مسجدفضل ربی شاد باغ مفتی محمدحسیب قادری،جامع مسجد گلزارسیفیہ درگ پورہ مولانا ریاض احمدسیفی،جامع مسجد فیضان سنت علی پارک لاہورکینٹ مولانا محبوب الرسول،جامع مسجد رحمانیہ سکھ نہرعلامہ اصغر علی سعیدی،جامع مسجد بی بلاک الزازی گارڈن مولانا محمدتنویر گیلانی ، جامع مسجدعثمانیہ ایک مینار والی انگوری باغ سکیم 2شالامار مولانا محمدرمضان،جامع مسجد خلیل اکبرشالا مار ٹاؤن مفتی انور القادری ،جامع مسجد گلزار سیفیہ درگ پورہ مولاناریاض سیفی،جامع مسجدفیض الاسلام نیوشالامارہاؤسنگ سکیم داروغہ والامولانا محمدصابر علی،جامع مسجد شیخھاں والی باغبانیورہ مولانا محمداختر علی عید الاضحی کی نماز ادا کی جائیگی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog