ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا

Published on February 8, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 148)      No Comments

اسلام آباد(یو این پی)ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں میں شدید سرد جزوی ابر آلود رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں میں شدید سرد اور جزوی ابر آلود رہے گا۔گزشتہ چوبیس گھںٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں شدید سردرہا۔ سب سےکم درجہ حرارت لہہ منفی 10،استور، گوپس منفی07،اسکردو، اننت ناگ منفی06 اوربگروٹ میں منفی 04ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Weboy