ایف آئی اے کی اسپیشل کلاس لینے کے لئے ایم اے ٹھاکر ساﺅتھ افریقہ روانہ

Published on February 9, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 114)      No Comments

عمدہ کارکردگی دکھانے کے لئے ایف آئی اے میںنئے سفر کا آغاز کیا ایم اے ٹھاکر
لاہور (یواین پی) فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی ایف آئی اے کی اسپیشل کلاس لینے کے لئے ایم اے ٹھاکر ساﺅتھ افریقہ روانہ ہوگئے تفصیل کے مطابق ایم اے ٹھاکر نے لاہور ایئر پورٹ پریوا ین پی سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ میں فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی ایف آئی اے کی خصوصی ٹریننگ کے لئے ساﺅ تھ افریکا جا رہا ہوں معاشرے میں رہتے ہوئے انسان بہتر سے بہتر پرفارمنس کے لئے جدوجہد کرتا ہے اسی لئے میں نے فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی ایف آئی اے کے میدان میں عمدہ کارکردگی دکھانے کے لئے نئے سفر کا آغاز کیا ہے مجھے یقین ہے جس طرح رب کائنات نے پہلے کامیابیوں سے نوازہ اب بھی کامیابی میرا مقدر ہوگی۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题