اوکاڑہ ،منشیات فروشوں اور جواریوں کے خلاف کارروائی ،ایک ملزم گرفتارایک فرار

Published on February 9, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 231)      No Comments

اوکاڑہ ( یواین پی) تھانہ صدر اوکاڑہ پولیس کی 5 فورایل میں منشیات فروشوں اور جواریوں کے خلاف کارروائی تھانہ صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مدثر نامی ملزم کو گرفتار کرلیا جبکہ مشتاق ممبر نامی ملزم فرار ہوگیا۔پولیس نے بھاری مقدار میں منشیات اور 3 عدد مشکوک موٹر سائیکلیں بھی برآمد کر لیں مشتاق ممبر عرف پپو نامی ملزم سابقہ ریکارڈ یافتہ ہے جوئے اور منشیات کے چودہ سے زائد کیسز میں ملوث ہے

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Theme