اداکا ر معمر رانا کی والدہ کے انتقال پر شوبز شخصیات کا تعزیتی ریفرنس

Published on March 15, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 144)      No Comments

راحیلہ آغا،اچھی خان،ساجد علی،ڈاکٹربی اے خرم،اشفاق کاظمی،حنا ملک،ایم اے ٹھاکر کا اظہار تعزیت
لاہور (یواین پی )فلم نگر کے معروف اداکا ر معمر رانا کی والدہ اور سابق ٹیسٹ کرکٹر شفقت رانا کی اہلیہ کے انتقال پر ایک تعزیتی ریفرنس میں شوبز کی معروف شخصیات ڈائریکٹر ساجد علی ساجد ،آغاحسن عسکری،اشفاق کاظمی،،کمال پاشا،قاسم شاکر،ڈاکٹربی اے خرم،ایم اے ٹھاکر،راحیلہ آغا،اچھی خان،حنا ملک،مناہل خان ،علی اصغر،علی چوہدری،افشی رانی،روزبٹ ،امیر احمد،زکیر احمدبھٹی نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں گہرے دکھ و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے درجات کی بلندی کی دعا کی واضح رہے کہ مرحومہ کچھ عرصہ سے علیل تھیں اور ایک نجی اسپتال میں زیرِ علاج تھیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Theme