میٹھا پھل بخار کابہترین علاج ہے ڈاکٹر ماجد بشیر

Published on September 26, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 1,268)      No Comments

\"3\"
میٹھا پھل بخار کی روک کا علاج ہے ۔ اس کے بیج بخار توڑ ادویات کے مرکبات میں استعمال ہوتے ہیں اس کے چھلکوں سے سقراط نمک اخذکیا کرتاتھا جو بخاروں کا تریاق تھا۔ ۔یہ پھل یرقان کا شافی مداوا ہے۔ جگر اور مثانہ کی حدت کو توڑنے میں اس کا خصوصی کردار ہے ۔ان خیالات کا اظہارڈاکٹر ماجد بشیر ماجد نے یو این این پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے مزید بتایا کہ اس موسم میں اس کا استعمال بخاروں سے حفظ ما تقدم کے طور پر  کرنا چائیے ۔ اسکو نمک اور کالی مرچ لگا کر کھانا مفید ہے ۔یہ جگر معدہ اور آنتوں کو طاقت دیتا ہے حاملہ عورت  تیسرے ماہ سے ایک میٹھا نہار منہ استعمال کرے اور اس وقت تک استعمال جاری رکھے جب تک یہ پھل دستیاب ہے تو جب بچہ یا بچی تولید ہو گی تو اس کی آنکھیں ہلکی نیلی اور سر کے بال نیم سنہری ہوں گے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog