رینالہ خورد واپڈا آفس میں رکھی لکڑیوں کو آگ لگ گئی

Published on April 13, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 103)      No Comments

ریسکیو ٹیموں نے بروقت ریسپانس کر کے آگ پر قابو پا لیا
اوکاڑہ (یو این پی) رینالہ خورد واپڈا آفس میں رکھی لکڑیوں کو آگ لگ گئی۔ تاحال آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 رینالہ خورد کی ایمبولینس اور فائر وہیکل فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گئیں۔ریسکیو ٹیموں نے بروقت ریسپانس اور پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Theme