اوکاڑہ رکشہ الٹنے سے خواتین اور بچوں سمیت 4 افراد زخمی،ہسپتال منتقل

Published on April 14, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 205)      No Comments

اوکاڑہ(یو این پی) قومی شاہراہ رینالہ خورد نزد 11/ون اے ایل پھاٹک کے رکشہ ٹائر پھٹنے سے الٹ گیا۔ حادثہ کی وجہ سے رکشہ میں سوار تین خواتین اور ایک بچہ زخمی ہو گئے۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 رینالہ خورد سے ایمبولینس جائے حادثہ پر پہنچ گئی ریسکیو ٹیم نے ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے تمام متاثرین کو ڈی ایچ کیو سٹی ہسپتال منتقل کر دیا۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress主题