سورج ”آج“ خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

Published on May 27, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 171)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی)سورج آج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا اوراس وقت قبلہ رخ کا صحیح تعین کیا جاسکے گا۔تفصیلات کے مطابق27 مئی جمعرات کوسورج دوپہر 2 بج کر 18 منٹ پر خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا۔ سورج اپنی انتہائی بلندی پر یعنی 90 درجے پر ہوگا اوراس وقت خانہ کعبہ کا سایہ ختم ہو جائے گا۔ میٖڈیا رپورٹ کے مطابق افریقہ، یورپ، چین، روس اور مشرقی ایشیا کے لئے قبلے کی درست سمت کا تعین کرنا آسان ہوگا۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes