ترقیاتی کام اور لوگوں کی فلاح پی ٹی آئی کی حکومت کی اولین ترجیحات ہیں سید گلزار سبطین شاہ

Published on May 27, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 232)      No Comments

اوکاڑہ،(یواین پی) ترقیاتی کام اور لوگوں کی فلاح پی ٹی آئی کی حکومت کی اولین ترجیحات ہیں ان خیالات کا اظہار سید گلزار سبطین شاہ ٹکٹ ہولڈر پی ٹی آئی حلقہ این اے 143نےشیر گڑھ میں مختلف مقامات پر سوئی گیس کا افتتاح کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ شیرگڑھ گیس کا منصوبہ 3کروڑ روپے کی لاگت پر مشتمل ہے گیس کے منصوبے میں مین بازار،محلہ صدیق نگر، محلہ نورشاہ، کرنل چوک اور چونیاں روڑ شاملِ ہیں شیرگڑھ کے باقی ماندہ محلہ جات جن میں گیس موجود نہیں ہے ان میں جون کے بعد کام کر دیا جائے گا۔اس موقع پر حلقہ این اے 143 سے تعلق رکھنے والے کثیر تعداد میں موجود تھے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题