کورونا سے بچاﺅ کیلئے حکومتی ایس اوپیز پر عمل پیرا ہونے کی ضرورت ہے ساجد علی ساجد

Published on June 1, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 127)      No Comments

فلم ڈائریکٹر ساجد علی ساجد کی سالگرہ تقریب کورونا ایس اوپیز مدنظر رکھتے ہوئے سادگی سے منائی گئی
لاہور(یواین پی) معروف فلم ڈائریکٹر محمد ساجد علی ساجد کی سالگرہ تقریب کورونا ایس اوپیز مدنظر رکھتے ہوئے سادگی سے منائی گئی تفصیلات کے مطابق پاک فلم انڈسٹری کے نامور فلم ڈائریکٹرمحمد ساجد علی ساجد کی سالگرہ انتہائی سادگی سے گھر ہی میں منائی گئی یواین پی سے ٹیلی فونک رابطہ میں انہوں نے بتایا کہ سالگرہ سادگی سے منانے کی وجہ کورونا ایس اوپیز ہیں کورونا کی تیسری لہر انتہائی خوفناک ہے ہم سب کو کورونا سے بچاﺅ کے لئے حکومتی ایس اوپیز پر سختی سے عمل پیرا ہونے کی ضرورت ہے شوبز کی جن شخصیات نے مجھے سالگرہ کی مبارک باد کے پیغامات بھیجے میں ان سب کا مشکور و ممنوں ہوں

 

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog