کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی

Published on June 16, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 106)      No Comments

کراچی (یواین پی)کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔سندھ میں بھی مختلف علاقوں میں آندھی اور بارش ہوئی۔لاڑکانہ، کندھ کوٹ، شکارپور سمیت سندھ کے کئی علاقوں میں آندھی اور بارش کے بعد گرمی کا زور ٹوٹ گیا اور موسم خوشگوار ہوگیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ میں آج سے 19جون تک گرج چمک کے ساتھ بارش اور آندھی کا امکان ہے جبکہ کراچی میں جمعے اور ہفتے کو گرد آلود ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش ہوسکتی ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes