حضرت مولانا جلال الدین رومیؒ کا 763 واں عرس 13 اپریل کو منعقد ہو گا

Published on April 8, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 469)      No Comments

9
لاہور ۔۔۔ سرپرست اعلیٰ رومیؒ فاؤنڈیشن اور شارح مثنوی رومؒ ڈاکٹر قاضی برھان الدین احمد سعیدی اور دیگر ارکان رومی فاؤنڈیشن نے اعلان کیا ہے کہ حضرت مولانا محمد جلال الدین رومی بلخی رحمتہ اللہ علیہ کا 763واں عرس ومولائے روم ؒ کانفرنس عقید ت و احترام کے ساتھ اتوار 13 اپریل کو کراچی میں باجماعت نماز مغرب سے شروع ہو گا۔ عرس کی تقر یب کی صد ارت فرید احمد قاسمی کر یں گے جبکہ مہما ن خصوصی ڈائریکٹر رومی ؒ فورم ترکی عدنان یمن ہونگے۔ عرس مبارک میں دیگر پروگراموں کے علاوہ حضرت مولانا جلال الدین رومیؒ المعروف مولانا رومؒ کی گرانقدر دینی و علمی خدمات پر روشنی ڈالنے اور خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پروفیسر ڈاکٹر فرید الدین قادری،ڈاکٹر عبدالعزیز و عزیز احسن (پی ایچ ڈی)،علامہ مفتی نحمد نوید حسن، علامہ راشد اسلم خیر آبادی ڈپٹی ڈائریکٹر وفاقی اردو یونیورسٹی خصوصی مقالے پیش کرینگے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes