سپریم کورٹ نے شریف خاندان کی ویلتھ ٹیکس ادائیگی سے متعلق اپیلیں مسترد کردیں

Published on March 1, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 351)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی)سپریم کورٹ نے شریف خاندان کی ویلتھ ٹیکس ادائیگی سے متعلق اپیلیں مسترد کردیں ۔ تفصیلات کے مطابق شریف خاندان نے ویلتھ ٹیکس رولزکوسپریم کورٹ میں چیلنج کر رکھا تھا،جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے سماعت کی ۔وکیل ایف بی آر نے عدالت کو بتایا کہ ویلتھ ٹیکس رولزکے مطابق ٹیکس وصول کرچکے ہیں،سپریم کورٹ ویلتھ رولزکامعاملہ 2001 میں نمٹاچکی ہے۔عدالت نے نوازشریف، کلثوم نواز،شہبازشریف ،نصرت شہباز،حمزہ شہباز،پرویزملک اورجاویدشفیع کی اپیلیں بھی خارج کردی گئیںعدالت نے اپنے ریمارکس میں کہا ہے کہ سپریم کورٹ 2001 کے فیصلے کوری وزٹ نہیں کرناچاہتی۔

Readers Comments (0)




Weboy

Weboy