ہاتھ جوڑ لیے پائوں پکڑ لیے،کوئی انہیں منہ نہیں لگاتا تو کوئی فون نہیں اٹھاتا‘ مریم نواز

Published on June 26, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 116)      No Comments

لاہور (یواین پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ نااہلوں نے اعداد و شمار کا ہیر پھیر کرکے دیکھ لیا، ہاتھ جوڑ لیے پائوں پکڑ لیے،کوئی انہیں منہ نہیں لگاتا تو کوئی فون نہیں اٹھاتا۔ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ تیسرے سال بھی پاکستان پوری طرح گرے لسٹ میں جکڑا ہوا ہے،سلیکٹڈکی نہ گھر میں نہ باہر عزت ہے ۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Theme