پاکستان پیپلزپارٹی (آج)یوم سیا ہ منائے گی

Published on July 5, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 116)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی)پاکستان پیپلزپارٹی آج-5 جولائی بروزسوموار کویوم سیا ہ منائے گی ۔ اس سلسلہ میں کراچی سمیت ملک بھرمیں پاکستان پیپلزپارٹی کے زیراہتمام تقریبات انعقادپذیر ہوں گی 5جولائی 1977مےںپاکستان پیپلزپارٹی کے قائد ذوالفقارعلی بھٹو کی منتخب جمہوری حکومت کاتختہ الٹ کر اےک فوجی آمر جنرل ضیاءالحق نے ملک پر مارشل لاءنافذ کر دیا ملکی تاریخ کے اس کربناک دن کو پیپلزپارٹی اور جمہوری طاقتیں یو م سیاہ کے طورپر مناتی ہیں ۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog