شہید حوالدار لالک جان کا 22واں یوم شہادت”آج“ منایاجائے گا

Published on July 7, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 172)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی) معرکہ کارگل میں نشان حیدر اعزاز حاصل کرنے والے شہید حوالدار لالک جان کا 22واں یوم شہادت 7جولائی بروز بدھ کوبڑے عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جائے گااس سلسلے میں اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں منعقدہ تقریبات میں شہید لالک جان کی ملک و قوم کیلئے پیش کی گئی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Premium WordPress Themes