پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے انٹر نیشنل میچ (آج)کھیلا جائیگا

Published on July 8, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 245)      No Comments


کارڈف (یواین پی)پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے انٹر نیشنل میچ(آج) جمعرات 8جولائی کو کھیلا جائیگا ۔شیڈول کے مطابق 8 جولائی کو پہلا ون ڈے انٹرنیشنل میچ ، صوفیہ گارڈنز ، کارڈف میں کھیلا جائیگا 10 جولائی کودوسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ، لارڈز ، لندن اور 13 جولائی کوتیسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ، ایجبیسٹن ، برمنگھم میںکھیلا جائیگا ۔ شیڈول کے مطابق 16 جولائی کو پہلا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ ، ٹرینٹ برج ، نوٹنگھم،18 جولائی کودوسرا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ ، ہیڈنگلے ، لیڈز،20 جولائی کوتیسرا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ ، اولڈ ٹریفورڈ ، مانچسٹر میں کھیلا جائیگا ۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog