معروف اداکارہ اقرا عزیز کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

Published on July 9, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 152)      No Comments

کراچی (یواین پی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اقرا عزیز کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔اداکارہ اقرا عزیز نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔اقرا عزیز کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں اداکارہ نے سرخ رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا بے جو اداکارہ کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔ انسٹاگرام پر اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر پر مداحوں کی جانب سے اداکارہ کی خوبصورتی کی تعریف کی جا رہی ہے۔اداکارہ نے چند گھنٹوں پہلے یہ تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی جسے اب تک ہزاروں لوگ پسند کر چکے ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Theme