اداکارہ سارہ خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں

Published on July 10, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 109)      No Comments


لاہور(یواین پی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ سارہ خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔اداکارہ سارہ خان نے انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جس میں وہ تیز گلابی رنگ کی ساڑھی زیب تن کی ہوئی ہیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔واضح رہے اداکارہ سارہ خان مداحوں کے سا تھ اپنی خوبصورت تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جس پر اُن کے مداحوں کی جانب سے منٹوں میں ہزاروں لائیکس اور تعریفی کمنٹس آ جاتے ہیں ۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题