کورونا ویکسیئن نہ لگانے والے سرکاری افسران کے خلاف کاروائی کے احکامات

Published on July 12, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 164)      No Comments

اوکاڑہ(یواین پی)ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر ) محمد علی اعجاز نے سیکشن 22 کلاز (2) پنجاب انفیکشیز ڈزیز 2020 کے تحت احکامات جاری کر دیئے ہیں جن کے مطابق ضلع کے تمام سرکاری افسران و ملازم جنہوں نے انسداد کورونا ویکسیئن نہیں لگوائی ان کے خلاف انضباطی کاروائی کی جائے گی اس حکم نامہ کے تحت تمام سرکاری دفاتر نوویکسئین نو سروس کے اصول کو مد نظر رکھتے ہوئے اس سلسلہ میں اپنے دفاتر کی حدود میں آگاہی بینرز آویزاں کروائیں ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Weboy