چوہدری پرویز الہی نے اپنے دور اقتدار میں بے مثال کام کرائے ایم رمضان ساغر

Published on July 25, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 210)      No Comments

وہاڑی (یو این پی) ایم رمضان ساغر رہنما مسلم لیگ قائد اعظم نے کہا کے چوہدری پرویز الہی نے اپنے دور اقتدار میں صوبہ پنجاب میں بے مثال کام کئے چوہدری شجاعت حسین نے ہمیشہ ملکی مفاد کو مقدم رکھا اس خاندان نے ہمیشہ عوام کی بے مثال خدمت کی چوہدری مونس الہی کو وفاقی وزیر براے آبی وسائل بننے پر مبارک باد پیش کرتے ہوے کہا کہ وہ اپنی صلاحیت کی بنا پر آبی وسائل کے تحفظ پر کام کریں گے اور پارٹی کو مایوس نہیں کریں گے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Theme