سحر ویلفیئر فاؤنڈیشن لاہورکے زیر اہتمام 138ویں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

Published on August 1, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 340)      No Comments

لاہور(یواین پی)”سحر ویلفیئر فاؤنڈیشن لاہور“کے زیر اہتمام 138ویں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد تفصیلات کے مطابق تھیلیسیمیا، ہیموفیلیا اور بلڈ کینسر میں مبتلا بچوں کو مفت طبی سہولیات فراہم کرنےکے لیے”سحر ویلفیئر فاؤڈیشن “کے زیر اہتمام اتوار کے روزفری میڈیکل کیمپ کا انعقادکیا گیا جس میں ڈاکٹر غلام یاسین نے ملک کے مختلف شہروں سے آئے ہوئے 300 سے زائد بچوں کا فری چیک اپ کیااور انہیں ادویات بھی فراہم کی گئیں اس موقع پر میڈیکل ٹیم نے حکومتی ایس او پیز کو بھی ملحوظ خاطررکھا۔ فری کیمپ ہر مہینے کی پہلی اتوار کو سحر ویلفیئر فاؤنڈیشن کے مرکزی دفتر میں لگایا جاتا ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress主题