فلم انڈسٹری میں ”ملک بادشاہ“ہوا کا تازہ جھونکا ثابت ہوگی ملک الطاف

Published on August 3, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 137)      No Comments

فلم کی کہانی روائتی کہانیوں سے ہٹ کر منفرد،انوکھی اور سبق آموز ہے فلم پروڈیوسر کی گفتگو
لاہور(یواین پی )میری نئی پنجابی فلم ”ملک بادشاہ“ کی عکس بندی کا آغاز ہو چکا ہے اس فلم کی کہانی روائتی کہانیوں سے ہٹ کر منفرد،انوکھی اور سبق آموز ہے زوال پذیر فلم انڈسٹری میں ”ملک بادشاہ“ہوا کا تازہ جھونکا ثابت ہوگی ان خیالات کا اظہارفلم کے سیٹ پرپروڈیوسر ملک الطاف نے یواین پی سے ایک انٹر ویو کے دوران کیا فلم کے ہدایت کار ممتاز صائم جبکہ کاسٹ میں ملیحہ رانا، حمیراناز،وحید چوہدری،ممتاز صائم،آرزو عباس اور علی شیر بھٹی شامل ہیں

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog