ملک کے بیشتر شہروں میں آج موسم گرم رہے گا

Published on August 10, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 98)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی)ملک کے مختلف شہروں میں آج موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سندھ کے بیشتر جنوبی اضلاع میں آج مطلع ابر آلود رہنے کے ساتھ کراچی میں بوندا باندی کا بھی امکان ہے۔وہی دوسری جانب شمال مشرقی پنجاب ، بالائی خیبر پختونخوا ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیزہواؤں ساتھ بارش کا بھی امکان ہے۔واضح رہے کہ آج ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت میں نو کنڈی 44 اور دادومیں 43 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ ہے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes