سماجی شخصیت مطلوب حسن چشتی کی طرف سے اولڈ کلاس فیلو کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ

Published on August 11, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 153)      No Comments

دوستوں نے ایڈمن سمیع اللہ سمیع کا بھی شکریہ ادا کیا ان جنہوں نے واٹس ایپ گروپ بنا یا
تقریب میں میں بیرون ملک مقیم کلاس فیلوز نے ویڈیو اور آڈیو کال کے ذریعے اپنی حاضری کو یقینی بنایا
اوکاڑہ(یو این پی)اوکاڑہ کے معروف تاجر رہنما سماجی شخصیت مطلوب حسن چشتی نے 35 سال بعد گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول سٹی اوکاڑہ کے کلاس فیلوز کو اکٹھا کر کے شاندار تقریب کا اہتمام کیا اس موقع پر دوستوں نے انتہائی خوشی کا اظہار کیا۔۔۔۔ملکی سلامتی کے لئے خصوصی دعا کی گئی۔ اور وفات پانے والے کلاس فیلو احمد رضا کے لئے دعائے مغفرت بھی کی گئی اس موقع پر سمیع اللہ سمیع۔مطلوب حسن چشتی، شیخ ندیم شیراز،حاجی عبدالستار مغل،ڈاکٹر ندیم اسلم،محمد حسین شیخ،چوہدری عبدالرحمن،ملک شوکت علی،مبارک رضا،پیر عابد گیلانی، ڈاکٹر اعجاز احمد،شیخ ریاض علی شاہد،راو عمران،فاروق احمد، جواداختر،مشتاق علی مشتاق،ندیم منیر چوہدری زاہد،شیخ شکیل،ملک ریاض اورمحمد یامین نے شرکت کی۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Theme