میٹرک امتحانات: عمر کی حد کو کم از کم 14 سال کرنے کی تجویز

Published on September 20, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 327)      No Comments


لاہور (یو این پی) لاہور بورڈ نے میٹرک کے امتحانات میں عمر کی حد کو کم از کم 14 سال کرنے کی تجویز دیدی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ لاہور بورڈ نے میٹرک امتحانات میں 14 سال سے کم عمر بچوں کو شریک نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ وزیر اعلیٰ کی منظوری کے بعد اس بات کا حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Blog