ہما قریشی مکمل طور پر پاگل، دلوں کی ملکہ اور ایک شاندار اداکارہ ہے اکشے کمار

Published on August 14, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 116)      No Comments

ممبئی(یواین پی)بالی ووڈ ایکشن ہیرو اکشے نے اداکارہ ہما قریشی کو از راہ مذاق پاگل قرار دے دیا۔ٹوئٹر پر بالی وڈ ایکشن ہیرو اکشے نے ایک مختصر سی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے ٹویٹ کیا۔ویڈیو میں ہما قریشی کو میوزک پر ڈانس کرتے دیکھا جا سکتا ہے جبکہ اس دوران اکشے کمار ویڈیو میں عقب سے انٹری دیتے ہوئے ہما قریشی کا مذاق اڑا رہے ہیں۔ویڈیو کے ساتھ شیئر کئے ہوئے ٹویٹ میں اکشے کمار نے ہما قریشی کی تعریف کرتے ہوئے لکھا کہ مکمل طور پر پاگل، دلوں کی ملکہ اور ایک شاندار اداکارہ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy