تمام میڈیکل سٹور پر فارماسسٹ کی تعیناتی 100 فیصد یقینی بنانے کا فیصلہ

Published on August 16, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 216)      No Comments

ہارون آباد(یو این پی )میٹرک پاس میڈیکل سٹور مالکان کی شامت آگئی، پنجاب حکومت کا تمام میڈیکل سٹور پر فارماسسٹ کی تعیناتی 100 فیصد یقینی بنانے کا فیصلہ،اس سے قبل قریبا” 90 فیصد میڈیکل سٹور بغیر فارما سسٹ کے چلتے ہیں،اب کوئی میڈیکل سٹور کوالیفائیڈ پرسن کے بغیر نہیں چلے گا۔ادویات دینے میں مدد کر نے والا کم از کم ڈسپنسر یا بی کیٹگری ہولڈر ہونا ضروری ہے،کوئی میڈیکل سٹور فارماسسٹ کے بغیر ادویات فروخت کرنے کا مجاز نہیں ہوگا،ڈرگ انسپکٹرز تمام میڈیکل سٹور پر فارماسسٹ کی دستیابی کو یقینی بنانے کے پابند ہوں گے،تمام ڈرگ انسپکٹرز نے فیلڈ پلان و چھاپوں کا پروگرام ترتیب دے دیا گیا ہے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress主题