بورے والامیں یوم عاشور (آج) مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جائیگا

Published on August 19, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 92)      No Comments


بورے والا(یواین پی) نواسہ رسول ﷺ وجگر گوشہ بتول ؓ حضرت امام حسین ؓ و شہدائے کربلا کے سلسلہ میں آج-10 محرم الحرام بروزجمعرات کو پاکستان سمیت دنیا بھر کے مسلمان نہایت ہی عقیدت واحترام کے ساتھ منائیں گے مساجد وامام بارگاہوں میں علماء کرام، زاکر،مذہبی سکالر، اورپروفیسر ز نواسہ رسول ﷺ حضر ت امام حسین ؓ و جانثار ساتھیوں کی شہادت پر خصوصی روشنی ڈال کر اہل ایمان کے قلب کو منور فرمائیں گے جبکہ بورے والاسمیت ملک بھر میں عقیدت مند اہلبیت ذوالجناح و علم اور تعزیے کے جلوس نکالیں گے۔ اس روز الیکٹر ؤنک میڈیا پروگرامز نشر اور پرنٹ میڈیا فیچر شائع کریں گے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Theme