بھارتی فلم انڈسٹری میں آنیوالے تمام نوجوان باصلاحیت ہیں،امیتابھ بچن

Published on August 20, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 148)      No Comments

صحت کی خرابی کے باعث شوبز کی دنیا سے دور ہوا ہوں جب تک دم ہے اداکاری کرتا رہوں گا
ممبئی(یوا ین پی )بالی وڈ اداکار امیتابھ بچن نے کہا ہے کہ جب تک دم ہے اداکاری کرتا رہوں گا، بھارتی فلم انڈسٹری میں آنیوالے تمام نوجوان باصلاحیت ہیں۔ اور اپنے کام میں مہارت رکھتے ہیں مجھے نوجوانوں کیساتھ کام کر کے مزا آتا ہے ۔گزشتہ روز ایک بھارتی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے امیتابھ بچن نے کہا ہے کہ بالی ووڈ میں آنیوالے نئے نوجوان باصلاحیت ہیں۔ انہوں نے کہا صحت کی خرابی کے باعث شوبز کی دنیا سے کچھ دور ہوا ہوں تاہم جب تک دم ہے اداکاری کرتا رہوں گا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog