فلم ”ڈرٹی پکچر“ میری زندگی میں انقلاب لے کر آئی، ودیا بالن

Published on August 20, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 170)      No Comments

اداکارہ سلک سمیتھا کی زندگی پر مبنی تھی اور میں اس کردار کے ساتھ مکمل انصاف کرنا چاہتی تھی
ممبئی (یواین پی)بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن نے کہا ہے کہ فلم ”ڈرٹی پکچر“ نے ان کی زندگی ہمیشہ کے لئے بدل دی۔اداکارہ نے فل کہ ہدایت کار ملن لتھریا نے اس کردار کو میرے لئے بہت آسان بنا دیا کیونکہ انہوں نے ہر وقت میری مدد کی۔ انہوں نے کہا کہ یہ فلم نوجوان اداکارہ سلک سمیتھا کی زندگی پر مبنی تھی اور میں اس کردار کے ساتھ مکمل انصاف کرنا چاہتی تھی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes