ملک بھر میں یوم دفاع پاکستان6 -ستمبر کو روایتی جوش و خروش سے منایا جائے گا

Published on August 25, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 309)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی) ملک بھر میں یوم دفاع پاکستان6 -ستمبر کو روایتی جوش و خروش سے منایا جائے گا اس سلسلے میں وفاقی دارالحکومت۔آزاد کشمیر،شمالی علاقہ جات، گلگت و بلتستان۔ جنوبی پنجاب، عارفوالااور چاروں صوبوں سمیت ملک بھر میں مختلف تقریبات کا اہتمام کی جائے گی-6 ستمبر یوم دفاع کو صبح کا آغاز مساجد میں نماز فجر کے بعد میں شہداء کیلئے قرآن خوانی اور ملک و قوم کی سلامتی اوراستحکام کے لئے خصوصی دعاؤں سے ہوگا جبکہ وطن کے دفاع کیلئے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کی یادگاروں پر پھول چڑھانے کی تقاریب انعقاد پذیر ہوں گی اور فاتحہ خوانی بھی کی جائے گی۔

Readers Comments (0)




Weboy

Premium WordPress Themes