حکومت وقت عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے عملی اقدامات کرے میر بشیر احمد رئیسانی

Published on August 26, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 333)      No Comments

کوئٹہ (یواین پی) ممتاز سیاسی قبائلی شخصیت پاکستان پرست ہر دل عزیز میر بشیر احمد رئیسانی نے کہا ڈاکٹر عافیہ صدیقی جس نے قرآن کو اپنے دل میں بسا یااور امریکہ کی اعلیٰ ترین یونیورسٹی سے تعلیم کے شعبے میں پی ایچ ڈی کی امتیازی ڈگری حاصل کی لیکن ملک وقوم کے دشمنوں نے عافیہ کو امریکہ کے حوالے کر کے اسے ہمیشہ کیلئے اندھیروں میں دھکیل دیا میر بشیر احمد رئیسانی نے کہا کہ عافیہ صدیقی کو قید میں بد ترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے حکومت سنجیدگی سے کوشش کریں اور اسکو جلد ز جلد پاکستان لایا جائے ۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy