چوری ڈکیتی راہزنی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی شاہد رشید

Published on September 2, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 218)      No Comments

لاہور(یواین پی ) تھانہ کاہنہ چوکی صواآصل کے انچارج سب انسپکٹر شاہد رشید نے پنجاب میڈیا ایسوسی ایشن آف پاکستان سیکرٹری انفارمیشن کلیم اللہ راجپوت سے گفتگو کرتے کہا ایس پی ماڈل ٹاؤن ایس ایچ او کاہنہ کی سربراہی میں کافی حد تک کرائم کنٹرول کر لیا ہے چوری ڈکیتی راہزنی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی منشیات فروش قبضہ گروپ مافیا کو وارننگ کہ اپنا قبلہ درست کر لے ،کرائم کنٹرول کرنا اولین ترجیح ہے اپنے علاقے کو امن کا گہوارہ بنائیں گے اپنی ڈیوٹی عبادت سمجھ کر کرتا ہوں سائلین کے معاملات کا فوری حل کئے جائیں گے

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Theme