ٹک ٹاکر جنت مرزا کے گرنے والی ویڈیو کی سوشل میڈیا پہ دھوم

Published on September 5, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 268)      No Comments

چلتے ہوئے ٹک ٹاکر پیسے گن رہی ہیں کہ اچانک توازن بگڑنے پر گرپڑتی ہیں
فیصل آباد (یو این پی) ٹک ٹاک ماڈل اور اداکارہ جنت مرزا کی ایک نئی ویڈیو منظر عام پر آئی وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جنت مرزا اپنی بہن علیشبہ انجم اور ساتھی ٹک ٹاکر دوست سحرحیات کے ساتھ موجود ہیں اور چلتے ہوئے پیسے گن رہی ہیں کہ اچانک توازن بگڑنے پر پیسے گر جاتے ہیں اور ان کی بہن فوراً ان کو اٹھانے بیٹھ جاتی ہیں جبکہ سحرحیات ٹک ٹاک کوئین کو گرنے سے بچاتی ہیں۔ویڈیو کے کیپشن میں جنت مرزا نے لکھا کہ” نام کے دوست“ ویڈیو میں شہنشاہِ قوالی’ نصرت فتح علی خان کی قوالی”کام آئے نہ مشکل میں کوئی یہاں“بیگ گراﺅنڈ میں چل رہی ہے جس میں دوستوں کی دوستی کے بارے بتایا گیا۔سوشل میڈیاصارفین نے ٹک ٹاک سٹار کی اس ویڈیو کو خوب پسند کیا اور مختلف کمنٹس کئے، اس ویڈیو کو اب تک 4 لاکھ سے زائد لوگ دیکھ چکے ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题