صدقہ کرکے دوزخ سے بچو اگرچہ کھجور کا ایک ٹکڑا ہی سہی

Published on September 21, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 955)      No Comments

\"2\"
 سیدنا عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جہنم کا ذکر فرمایا اور ناپسندیدگی سے منہ دوسری طرف پھیر لیا۔ پھر فرمایا کہ آگ ( جہنم کی آگ ) سے بچو۔ پھر ناپسندیدگی سے منہ پھیر لیا، یہاں تک کہ ہم نے گمان کیا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس ( نار جہنم ) کی طرف دیکھ رہے ہیں۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جہنم سے بچو ( اگر جہنم سے بچنے کے لئے کوئی اور چیز نہ ہو تو ) کھجور کے دانے کا ایک حصہ ہی ہو ( وہی صدقہ کرکے بھی بچنا پڑے تو بچ جاؤ )۔ اگر کسی کو یہ بھی نہ ملے تو اچھی بات ہی کہہ کر ( ہی جہنم کی آگ سے بچو )۔
مختصر صحیح مسلم

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress主题