معروف شاعرحسن عابدی کی16 ویں برسی”آج“سوموار کو منائی جائے گی

Published on September 6, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 129)      No Comments


لاہور(یواین پی)اردو اب کے معروف شاعر اور صحافی حسن عابدی کی16 ویں برسی اورنامور پاکستانی فلم ساز آغاجی اے گل کی38 ویں برسی آج-6 ستمبر بروز سوموار کو منائی جائیں گی حسن عابدی -7جولائی1929 کو ضلع جونپور میں پید ا ہوئے تھے1955 میں حسن عابدی نے روزنامہ افاق سے اپنی صحافتی کیرئیر کا آغاز کیاانکی تصانیف میں کاغذ کی کشتی اور دوسری نظمیں نوشت نے جریدہ اور فرار ہونا حروف کا شامل ہیں وہ6 ستمبر2005 کو انتقال کر گئے تھے۔ آغاجی اے گل 19فروری1913 کو پشاور میں پیدا ہوئے تھے اور وہ -6ستمبر1983 کووفات پاگئے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme