عمران خان مست گائے بن کر اداروں کو تباہ کرنا چاہتا ہے، شازیہ مری

Published on September 12, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 172)      No Comments


کراچی(یواین پی) ترجمان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز شازیہ مری نے کہاہے کہ عمران خان نے مثبت اور تعمیری سیاست کا سبق پڑھا ہی نہیں ہے۔اپنے بیان میں شازیہ مری نے کہاکہ ای وی ایم اندھی دھاندلی کی منصوبہ بندی ہے،الیکشن کمیشن کو جلا نے کے الفاظ بھی عمران خان کے ہیں۔ شازیہ مری نے کہاکہ وزرا کا الیکشن کمیشن پر غصہ عمران خان کی سوچ کی عکاسی ہے،عمران خان مست گائے بن کر اداروں کو تباہ کرنا چاہتا ہے۔ انہوں نے کہاکہ پارلیمنٹ میں موجود ہر جمہوریت پسند ای وی ایم کو مسترد کریگا،پی ایم ڈی اے کا مقصد کرپشن اور دھاندلی کو چھپانا ہے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress主题