بھارتی وزیر دفاع کی دھمکی کے 4 روز بعد باچا خان یونیورسٹی پر حملہ

Published on January 21, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 453)      No Comments

333
لاہور (یو این پی)بھارتی وزیر دفاع منوہر پاریکر نے پٹھان کوٹ حملے کے بعد دھمکی دیتے ہوئے کہا تھا کہ صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا۔ دنیا ایک سال میں نتائج دیکھے گی۔ پاکستان کی جانب سے دوستی کا پرچار، بھارت کا نفرت بھرا جوابی وار۔ جنونی ہمسائے نے پٹھان کوٹ حملے کا الزام پاکستان کے سر تھوپا۔ پاکستان کی جانب سے کی گئی تحقیق کو بھی کسی کھاتے میں نہ ڈالا۔ چار وز پہلے وزیر دفاع منوہر پاریکر نے دھمکی دی کہ پاکستان نے ممبئی حملوں کا کوئی ایکشن نہیں لیا۔ صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا دنیا ایک سال میں نتائج دیکھے گی وقت اور جگہ کا تعین بھارت خود کرے گا۔ باچا خان یونیورسٹی پر حملے نے ثابت کر دیا کہ پاکستان میں ہونے والی دہشت گرد کارروائیوں میں بھارت ملوث ہے۔
 

Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes