ٹیلی ویژن اور اسٹیج پہ خوب کام کیاایک فلم زیر تکمیل ہے اعظم شاہ

Published on September 13, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 208)      No Comments

لاہور(یواین پی)میں نے اپنی شوبز سرگرمیوں کا آغاز 1988 میں کیا تب سے اب تک جدوجہد جاری ہے کامیابی مجھے 1990 میں ہوئی ٹیلی ویژن اور اسٹیج پہ خوب کام کیاایک فلم زیر تکمیل ہے ان خیالات کا اظہار اداکاراعظم شاہ نے یواین پی سے ایک انٹر ویو کے دوران کیا انہوں نے معروف شاعر سیف الدین کا ایک خوبصورت شعر” سیف انداز بیاں رنگ بدل دیتا ہے۔۔۔ ورنہ دنیا میں کوئی بات نئی بات نہیں“ پڑھتے ہوئے کہا کہ میری ایک نئی فلم بھی زیر تکمیل ہے فلم کی کہانی کا پس منظرسقوط ڈھاکہ ہے میرا کریکٹر جاندار ہے شائقین اسے مدتوں یاد رکھیں گے

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题