ایم این اے افضل کھوکھر کا سینئر صحافی میاں الیاس سے اظہار تعزیت

Published on September 18, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 256)      No Comments

مانگامنڈی(یو این پی)رکن قومی اسمبلی ایم این اے این اے 136 ملک افضل کھوکھر، رکن صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی172 رائیونڈ مرزا جاوید، اور تحریک انصاف کے سینئر رہنما رانا نثار احمد راٹھ کی سینئر صحافی میاں محمد الیاس کی رہائش گاہ پر آمد جس دوران مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما ایم این اے ملک افضل کھوکھر، ایم پی اے مرزا جاوید، اور تحریک انصاف کے سینئر رہنما رانا نثار احمد راٹھ نے سینئر صحافی صدر مرکزی پریس کلب مانگا میاں محمد الیاس کے دادا جان کی وفات پر ان سے اظہار تعزیت کیا گیا ۔مرحوم کی بخشش کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی ۔جبکہ اس موقع پر یوسی چئیرمین رانا احمد سعید، لیگی رہنما رانا ساجد طفیل،مرزا جمیل بیگ، شیخ جمیل احمد، رہنما تحریک انصاف رانا عمران راٹھ، ملک اشفاق احمد بھٹی ،اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب مہر فیاض احمد ،سمیت دیگر حلقہ احباب کے افراد نے سینئر صحافی میاں محمد الیاس اور اسکے دیگر اہلخانہ کیساتھ اظہار تعزیت کیا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Themes