جھنگ کی خبریں یواین پی کے رپورٹر شفقت سیال سے

Published on October 17, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 550)      No Comments

10401876_1452428131662883_7758213325520662799_nجھنگ کی خبریں یواین پی کے رپورٹر شفقت سیال سے
صحا بہ کر ام کی عز ت و نا مو س کی حفا ظت کیلئے ہر قسم کی قر با نی د ینے کیلئے تیا ر ہیں عبد الغفو ر جھنگو ی
جھنگ ۔۔۔اہلسنت والجما عت کے مر کز ی ر ہنما علا مہ عبد الغفو ر جھنگو ی نے کہا ہے جب تک گستا خ صحا بہ کو عبر ت نا ک سز اد ینے کا قا نو ن ملک مین نا فذ نہیں کیا جا سکتا اسو قت تک ملک سے فر قہ واریت کا خا تمہ ممکن نہیں ہو سکتا ۔گستا خ صحا بہ کیلئے سز ائے مو ت د ینے کا قا نو ن ملک میں فو ر ی نا فذ کیا جا ئے تا کہ ملک سے فر قہ وار یت اور صحا بہ کر ام و اہلبیت عظا م کی شا ن میں گستا خیو ں کو رو کا جا سکے ۔صحا بہ کر ام کی عز ت و نا مو س کی حفا ظت کیلئے ہر قسم کی قر با نی د ینے کیلئے تیا ر ہیں صحا بہ و اہلبیت کے گستا خ کو کیسی صو ر ت بر داشت نہیں کیا جا ئے گا ۔ان خیا لا ت کا اظہا ر اہلسنت و لجما عت کے مر کز ی ر ہنما و ممبر ضلعی امن کمیٹی علا مہ عبد الغفو ر جھنگو ی نے میڈ یا سے گفتگو کر تے ہوئے کیا ۔نہو ں نے کہا کہ محر م کے مہینہ میں صحا بہ کر ام و اہلبیت کی سر عا م گستا خیا ں کی جا تی ہیں حکو مت صحا بہ کر ام پر تبر ا کر نے و الے زاکر ین کے خلا ف ایکشن لے تا کہ ملک کا امن قا ئم ر ہ سکے ۔ انہو ں نے کہا کہ ما تمی جلو سو ں پر پا بند ی عا ئد کی جا ئے اور تما م مسا لک کو اپنی عبا دات اپنی مسا جد ، تبلیغی مر اکز اور عبا د ت گا ہو ں میں کر نے کا پا بند کیا جا ئے تا کہ کیسی دو سر ے مسلک وا لو ں کو کو ئی تکلیف نہ پہنچ سکے ۔انہو ں نے کہا کہ اگر ملک کو بچا نا چا ہتی ہے تو ملک میں فو ر ی طو ر پر گستا خا نہ لٹر یچر پر پا بند ی ،گستا خ صحا بی کیلئے سز ائے مو ت کا قا نو ن بنا ئے اگر اس مسلہ کو حکو مت نے سنجید گی سے نہ لیا تو د شمنا ن پا کستا ن کی پا کستا ن کو عرا ق ، شا م بنا نے کی سا ز شیں کا میا ب ہو جا ئیں گی ۔

تو ہین ر سا لت ﷺ کے قا نو ن میں کسی قسم کی کو ئی تبد یلی نہیں ہو نے د ی جا ئے گی
جھنگ۔۔۔تو ہین ر سا لت ﷺ کے قا نو ن میں کسی قسم کی کو ئی تبد یلی نہیں ہو نے د ی جا ئے گی ۔قا د یا نی نو از اور قا د یانیو ں کی کسی گھنا و نی سا ز ش کو کا میاب نہیں ہو نے دیا جا ئے گا ۔ امر یکہ ، بر طا نیہ کے د با و میں آکر حکو مت پا کستا ن نے اس قا نو ن کو چھیڑ نے کی کو ئی کو شیش کی تو اس کی بھر پو ر مز احمت کی جا ئے ۔قا د یا نی اسلا م و پا کستا ن کے د شمن ہیں دشمنا ن اسلا م کو سا ز شو ں میں کا میا ب نہیں ہو نے دیا جا ئے گا ۔ان خیا لا ت کا اظہا ر عا لمی مجلس تحفظ ختم نبو ت کے جنر ل سیکر ٹر ی مو لا نا اقبا ل خا ن شیر وا نی نے قا ضیا ں وا لی مسجد میں علما ء کر ام ائمہ مساجد سے خطا ب کر تے ہو کیا ۔اس مو قع پر عا لمی مجلس تحفظ ختم نبو ت کے سیکر ٹر ی اطلا عا ت صا حبز ادہ عثمان غنی مد نی بھی مو جو د تھے ۔ مو لا نا اقبا ل خا ن شیر وا نی نے کہا کہ قا د یا نی ملک میں غیر ائینی اور غیر قا نو نی تو پر اپنے جھو ٹھے مذ ہب کی تشہیر اسلا م کے نا م پر کر ر ہے ہیں جس کی شد ید مذ مت کر تے ہیں حکو مت ملک میں قا د یا نیو ں کی بڑ ھتی ہو ئی سر گر میو ں کا فو ر ی نو ٹس لے ۔انہو ں نے کہا کہ قا د یا نیو ں نے چنا ب نگر کو مسلما نو ں کیلئے نو گو ایر یا بنا ر کھا ہے اور مسلما نو ں کو ہر اسا ں کیا جا تا ہے حکو مت شما لی علا قہ جا ت میں جا ر ی آپر یشن ضر ب عضب کی طر ح چنا ب نگر میں بھی ضر ب عضب آپر یشن کر کے ملک د شمن قا د یا نی د ہشتگر دو ں کو گر فتا ر کر چنا ب نگر کو قا د یا نیو ں کے شکنجے سے آزاد کر وائے تا کہ ملک پا کستا ن محفو ظ ہو سکے ۔

چنا ب نگرمیں 23اکتو بر کو ہو نیو الی ختم نبو ت کا نفر نس قا د یا نیو ں کے تا بو ت میں آخر ی کیل ثا بت ہو گی
جھنگ ۔۔۔ختم نبو ت کا منکر د ائر ہ اسلا م سے خا ر ج ہے حضو ر ﷺ کو آخر ی نبی نہ ما ننے مسلما ن نہیں ہو سکتا ۔پو ر ی د نیا میں فتنہ قا د یا نیت کا تعا قب جا ر ی ر ہے گا جب تک د نیا میں ایک بھی مسلما ن ز ند ہ ہے اپنے نبی محمد ﷺ کی عز ت و نا مو س کی حفا ظت کر تا ر ہے گا ۔ اسلا م کو مٹا ٹنے وا لو ں کا نا م و نشا ں بھی با قی نہیں ر ہے گا ۔مسلم کا نو نی چنا ب نگرمیں 23اکتو بر کو ہو نیو الی ختم نبو ت کا نفر نس قا د یا نیو ں کے تا بو ت میں آخر ی کیل ثا بت ہو گی ۔ان خیالا ت کا اظہا ر مد ر سہ علو م الشر عیہ ٹو بہ روڈ جھنگ میں ختم نبو ت کا نفر نس کی تیا ر یو ں کے حو الہ سے منعقد ہ اجلا س سے عا لمی مجلس تحفظ ختم نبو ت کے مر کز ی ر ہنما مو لا نا اسما عیل شجا ع آبا دی خطا ب کر تے ہو ئے کیا ۔اجلا س میں مو لا نا عبد الر حیم ،جمعیت علما ء اسلا م س کے ر ہنما ء مو لا نا اقبا ل خا ن شیر وانی ، مو لا نا غلا م حسین ،مو لا نا زو الفقا ر علی نقشبند ی ، جمعیت علما ء اسلا م پنجا ب کے ڈ پٹی سیکر ٹر ی جنر ل شہبا ز احمد گجر ایڈ وو کیٹ ،ضلعی امیر عا لمی مجلس تحفظ ختم نبو ت مو لا نا سید مصد و ق حسین بخا ر ی ، انٹر نیشنل ختم نبو ت مو و منٹ کے ضلعی امیر صا حبز اد ہ قا ر ی ابو بکر صد یق مد نی ،مجلس احر ار اسلا م کے ر ہنما قا ر ی عز یز الر حما ن مجا ہد ، قا ر ی محمد طا ر ق مو لا نا عمر دراز و دیگر نے شر کت کی ۔ مو لا نا اسما عیل شجا ع آ با د ی نے کہا کہ قا د یا نیو ں کو کو نفر نس میں دعو ت اسلا م د ی جا ئے گے تا کہ مسلما ن ہو کر د نیا و آخر ت میں کا میا ب ہو سکیں ۔انہو ں نے کہا کہ ختم نبو ت کا نفر نس چنا ب نگر میں اند ور ن و بیر و ن مما لک سے علما ء کر ام شرکت کر یں گے اور کا نفر نس میں ملک بھی سے ختم نبو ت کے لا کھو ں پر و انے قا فلو ں کی شکل میں کا نفر میں شر یک ہو ں گے کا نفر نس کے انتظا مات کے تیا ر یا ں آخر ی مر احل میں جا ر ی ہیں ۔

عا لمی مجلس تحفظ ختم نبو ت کا اجلا س
جھنگ۔۔۔عا لمی مجلس تحفظ ختم نبو ت کا اجلا س مد ر سہ علو م الشر عیہ ٹو بہ روڈ جھنگ میں منعقد ہو ا جسمیں مو لا نا اقبا ل خا ن شیر وانی کو عالمی مجلس تحفظ ختم نبو ت کا ضلعی جنر ل سیکر ٹر ی جبکہ سیکر ٹر ی اطلا عا ت صا حبز ادہ عثما ن غنی مد نی کو بنا دیا گیا ۔عالمی مجلس تحفظ ختم نبو ت کے جنر ل سیکر ٹر ی مو لا نا اقبا ل خا ن شیر وانی نے میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ پا کستا ن اسلا م کے نا م پر حا صل کیا گیا تھا لیکن ملک میں اسلا می نظا م نا فذ نا ہو نے کی و جہ سے ملک مسا ئل کا شکا ر ہو چکا ہے حکمر ان ملک کی حا لت د ر ست کر نے اور تر قی کی را ہ پر گا مز ن کر نے کیلئے ملک میں فو ر ی اسلا می نظا م نا فذ کر یں اسلا می نظا م نا فذ کیے بغیر ملک کی حا لت ٹھیک نہیں ہو سکتی ۔انہو ں نے کہا کہ عا لمی مجلس تحفط ختم نبو ت کے ز یر اہتما م چنا ب نگر میں ہو نیو الی ختم نبو ت کا نفر نس میں جھنگ سے ایک بڑا قا فلہ شر کت کر ئے گا ضلعی بھر میں کا نفر نس کی کا میا بی کیلئے تیا ر یا ں جا ر ی ہیں ۔

سیلاب زدگان کو دیے گئے ریلیف پیکج کی تفصیل
جھنگ۔۔۔ جمعیت علماء اسلام ضلع جھنگ کی جماعت کی طرف سے جھنگ میں سیلاب زدگان کو دیے گئے ریلیف پیکج کی تفصیلات جمعیت علماء اسلام جھنگ کے رہنما ملک عبدالرزاق کھوکھر،چوھدری شہباز احمد گجر ایڈووکیٹ ،عبدالرحمن عزیز ،مولانا محمد طارق نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ جے یو آئی جھنگ نے عیدالاضحٰی سے قبل اٹھارہ ہزاری ،واصو آستانہ وغیرہ میں 150تھیلے تقسیم کیئے جن میں چاول ،چینی،گھی،آٹاکے علاوہ جانوروں کے لیے چوکر ونڈابھی شامل تھا۔
عید الاضحٰی کے موقع پر چنڈ بھروانہ مدرسہ تعلیم القرآن میں 200تھیلے خشک راشن سیلاب زدگان میں تقسیم کیے گئے موضع ساجھر ،کوٹ شاکر ،روڈو سلطان ،ٹبہ گیلی ، موضع لاشاری اور رشید پور میں جے یو آئی جھنگ کی طرف سے چھ لاکھ سے زائد کے جانور قربانی کے لئے فراہم کیے گئے اور قربانی کا گوشت متاثرین سیلاب میں تقسیم کیا گیا 20اکتوبر کے بعد متاثرہ علاقوں میں جمعیت کی طرف سے میڈیکل کیمپ لگایا جائے گا جس میں متاثرین کو مفت ادویات فراہم کی جا ئیں گی انہوں نے کہا کہ الخیر ٹرسٹ ، المعمارٹرسٹ کی انتظامیہ نے جے یو آئی کے ساتھیوں کے ساتھ مل کر ان علاقوں میں متاثرین میں خشک راشن ،قربانی کا گوشت ودیگر ضروریات زندگی کا سامان تقسیم کیا

محرم الحرام کے حوالے سے ہونے والے امن کمیٹی کااجلاس
جھنگ ۔۔۔انجمن تاجران (رجسٹرڈ) جھنگ کے نمائندہ وفد صدر جمشید اختر ، ڈاکٹر سرور،امتیاز احمد عرف موتی اورڈاکٹر منظور عابدنے ڈی پی او اورڈی سی او کی زیر صدارت میں محرم الحرام کے حوالے سے ہونے والے امن کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کی۔جس میں اہل تشیع اور اہل سنت الجماعت کے نمائندوں شیخ اکرم ایم این اے ،امان اللہ سیال سابق ایم این اے،حسن رضا (جھنگ سٹی)،ملازم حسین (احمد پور سیال) عبدالغفور جھنگوی ،رفیق حیدری،منیر احمد عرف کالا پہلوان،شیخ واصف مجید،عمر خان پٹھان،حاجی منیراور شورکوٹ اور اٹھارہ ہزاری سے نمائندوں نے شرکت کی۔جس میں محرم الحرام کے حوالے سے امن و امان قائم رکھنے کے لئے مختلف تجاویز پر غور کیا گیا۔اجلا س کے شرکاء نے انجمن تاجران کی طرف سے امن کیلئے کی گئی کوششوں کو سراہا اور ان پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا ۔اجلاس میں دونوں فرقوں کی طرف سے چار چار افراد پر مشتمل کمیٹی بنانے کا بھی اعلان کیا گیا جو کہ ایک ضابطہ اخلاق تیار کرکے اُس پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں گی۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈی سی ا و راجہ خرم شہزادعمر نے دونوں فریقوں سے صبر و تحمل اور رواداری کا مظاہرہ کرنے پر زور دیا۔اور ڈی پی او نے کہا کہ پولیس امن و امان قائم رکھنے میں کسی غفلت کا مظاہرہ نہیں کرے گی اور خلاف ورزی پر قانون کے مطابق کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔اجلاس میں نئی بننے والی کمیٹی کے ممبران ہفتے کے روز انجمن تاجران کے دفتر واقع سرکل روڈ میں اپنا اجلاس منعقد کر کے آئندہ کا لائحہ عمل تیار کریں گے جس میں انہیں انجمن تاجران کی طرف سے بھرپور معاونت حاصل ہو گی

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes