نیشنل یوگا فیڈریشن کی طرف سے پہاڑی گراونڈ میں یوگا کلاسز کا اجرا

Published on September 19, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 98)      No Comments

فیصل آباد (یو این پی)نیشنل یوگا فیڈریشن کی طرف سے پہاڑی گراونڈ میں یوگا کلاسز کا اجراءکردیا گیا۔فادر آف ماڈرن یوگایوگی نعیم مہمان خصوصی تھے۔محمد متین،فضہ اشفاق اور مرزا وکیل کے علاوہ وائس چیئرمین رانا منظور حسین،جنرل سیکرٹری سہیل بٹ،نائب صدر توائی کنگفو ایسوسی ایشن محبوب الہی جٹ اور فیضی خان بھی موجود تھے۔آرگنائزر یوگی اشتیاق نے بتایا کہ یوگا کی فری کلاسز کا مقصد صحت مند سرگرمیوں کو فروغ دینا ہے۔انہوں نے یوگا کے انسانی جسم پر اثرات پر بھی روشنی ڈالی اور شرکاءکو یوگا کلاسز کی ٹریننگ بھی دی۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog