پتنگ پکڑتے ڈور پھرنے سے-2 بچے زخمی

Published on September 27, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 87)      No Comments

عارف والا(یواین پی) پتنگ پکڑتے ڈور پھرنے سے-2 بچے زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق پتنگ پکڑتے ڈور پھرنے سے 12سالہ ہاشم اور ہاکی گراؤنڈ کے نزدیک کٹی پتنگ پکڑتے دھاتی ڈور پھرنے سے 14سالہ زاہد زخمی ہوگیا دونوں زخمی بچوں کو بروقت طبی امداد دی گئی شہریوں نے اعلیٰ حکام سے فی الفور نوٹس لے کر اس سلسلہ کو بند کرانے مطالبہ کیا ہے تاکہ بروقت قیمتی جانوں کو ضائع ہونے سے بچایا جاسکے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme